Urdu
تازہ ترین دنیا

نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: نیٹو کی جانب سے آج یوکرین کیلئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔

نیٹو سربراہ اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادی یوکرین کو تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔اتحادی ملک کے دفاع اور حفاظت کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے۔نیٹو اتحادی یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کریں گے۔

انکا کہنا ہے کہ روس کا مقصد کیف میں حکومت کی تبدیلی ہے۔سائبر نیٹ ورک کے تحفظ کو بھی بڑھا رہے ہیں۔پہلی مرتبہ دفاع کے لیےریسپانس فورس کو فعال کررہے ہیں۔نیٹو جنگی تیاری کے لیے ریسپانس فورس کے کچھ حصے تعینات کررہا ہے۔

نیٹو کے سپریم کمانڈر نے کہاہے کہ خصوصی آپریشنز فورسز پر مشتمل کثیر القومی فورس فعال کی۔نیٹو ریسپانس فورس تیزی سے تعینات ہوسکتی ہے۔رسپانس فورس فعال کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی فوجی یوکرین جائے گا۔

Related posts

انتظامیہ نے پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کو جلسے کی اجازت دے دی

Hassam alam

میئر پشاور اور کوہاٹ کی نشست پر جمعیت علمائے اسلام ف کامیاب

Rauf ansari

کراچی میں شہید کیپٹن حیدر عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Rauf ansari

Leave a Comment