Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیرِ اعظم کی یکم مئی سے ملک میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر دی گئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس ہو، اعلی سطحی اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ایک سال سے زائد عرصے سے بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال بنا دیا گیا، 20 بجلی گھروں کے دوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ حکومت نے چار سال میں بجلی گھروں کیلئے ایندھن نہیں خریدا، موجودہ حکومت نے صرف دو ہفتے میں نہ صرف ایندھن کا انتظام کیا بلکہ ان بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار بڑھا کر لوڈ شیڈنگ کا سدِ باب بھی کیا جا رہا ہے۔ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 18500 میگاواٹ ہے، طلب کے لحاظ سے بجلی کا شارٹ فال 500 سے 2000 میگاواٹ ہے۔

Related posts

پی ایس ایل 7 میں ‌ کراچی کنگز کی پہلی فتح

Rauf ansari

شوکت ترین کی کال سے واضح ہوگیا ان کو ریاست کی کوئی پرواہ نہیں

Hassam alam

فواد چوہدری کا صدر مملکت سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

Rauf ansari

Leave a Comment