Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

حنا ربانی کھر سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی وزارتِ خارجہ میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور باہمی احترام، اعتماد اور مساوات پر مبنی دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

Related posts

کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 1.06فیصد پر آگئی

Rauf ansari

وزیراعظم فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز معاف کرتا ہے اور وزیر توانائی مؤخرکرتا ہے، شیخ رشید

Nehal qavi

دنیا روس کا احتساب کرے گی، امریکی صدر

Hassam alam

Leave a Comment