Urdu

اسلام آباد: حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج کو طلب کرلیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کی گئی ہے۔ فوج ریڈ زون میں موجود سرکاری عمارتوں کا تحفظ کرے گی۔

قبل ازیں اسلام آباد میں ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث ڈی چوک میدان جنگ بن گیا۔

Related posts

پرویز الہیٰ ہار دیکھ کر بھونڈی حرکتوں پر آگئے، علیم خان

Rauf ansari

وزیراعظم شہباز شریف کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہونے کا امکان

Hassam alam

افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں

Hassam alam

Leave a Comment