Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

وزارت ریلوے کا ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر وزارت ریلوے نے فریٹ کا 5 فیصد جبکہ پسنجر ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرٹرینوں کے کرائے بڑھانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی تھی، کمیٹی نے 15 فیصد کرائے بڑھانے کی تجویز دی۔

وزارت ریلوے نے مسافروں پر معاشی بوچھ کم کرنے کے لیے فریٹ کا 5 فیصد جبکہ مسافر ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔

Related posts

آنسوؤں سے کینسر کی تشخیص کرنے والے اسمارٹ لینس

Hassam alam

مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

Hassam alam

ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی

Hassaan Akif

Leave a Comment