Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی یونیورسٹی دھماکے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی

کراچی: کراچی یونیورسٹی دھماکے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ڈی آئی جی سی آئی اے تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی ایسٹ ،ایس ایس پی اے وی سی سی تحقیقاتی ٹیم کے ممبران ہونگے۔ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ سی ٹی ڈی، رینجرز کی ٹیمیں دھماکے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

Related posts

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت چھے بچوں کی پیدائش

Hassam alam

دل کی دھڑکن پر نظر رکھنے والا اسمارٹ فیس ماسک

Hassam alam

وزیراعظم سے اختلافات پر برطانوی وزیرخزانہ اور وزیر صحت مستعفی

Hassam alam

Leave a Comment