Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عید پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلا ئی جائیں گی

کراچی: پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، پہلی ٹرین 29 اپریل کو کراچی سے پشاور دوپہر 2 بجر30منٹ پرکراچی سے چلے گی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کے مطابق ٹرین 14 کوچز پر مشتمل اور سب کی سب کانومی کلاس ہیں، ٹرین میں 1000 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

دوسری اسپیشل ٹرین 30 اپریل کو کراچی سے لاہور اورشام کو کراچی کینٹ سے چلے گی، پاکستان ریلوے کراچی کا کہنا ہے کہ ٹرین 2 اے سی بزنس 2 اے سی اسٹینڈرڈ اور 10 اکانومی کلاس ہوں گی۔

Related posts

پی ڈی ایم اجلاس طلب،نواز شریف معاشی ٹیم سے مایوس

ibrahim ibrahim

سندھ حکومت سخت فیصلے کرنا نہیں چاہتی، شہری ایس او پیز پر عمل کریں، مرتضیٰ وہاب

Hassaan Akif

آج نیوز کے اسائمنٹ ایڈیٹرنفیس نعیم کراچی سے لاپتہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment