Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا،14 گھنٹے تک بجلی بند

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا.

ذرائع کے مطابق بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ ہو گئی ہے، ملک بھر میں 14 گھنٹے تک لوڈیشڈنگ کی جارہی ہے۔

شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ ہائی لاسز کے علاقوں میں 14 گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے۔

Related posts

وزیر اعظم عمران خان نے جگلوٹ اسکردو روڈ کا افتتاح کر دیا

Hassam alam

عمران خان کی اہل وطن کو عیدالفطر کی مبارک باد

ibrahim ibrahim

کاروباری ہفتے کا تیسرا روز، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 584 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

Hassam alam

Leave a Comment