Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی ملاقات ہوئی۔

بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے چوہدری پرویزالٰہی کو وزارتِ اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، جبکہ چوہدری پرویزالٰہی نے عمران خان کے اعتماد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، اس ملاقات میں ڈاکٹر شہباز گل بھی موجود تھے۔

Related posts

رانا شمیم کیس،توہین عدالت کی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ibrahim ibrahim

کسی کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، شاہ محمود قریشی

Hassam alam

پی ٹی آئی کے 12 ارکان اپوزیشن کے پاس ہیں، پرویز الہیٰ

Rauf ansari

Leave a Comment