اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گرفتار

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتار کیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن جامشورو میں اپنا بیان درج کروانے گئے تھے، جہاں ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More