Urdu
تازہ ترین دنیا

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں میں آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے آٹھ اضلاع میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کی جنوبی ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بہار کے وزیراعلیٰ نے موسم کی صورتحال اورآسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے بعد عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق 1995 سے لے کر 2014 تک آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

Related posts

چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،شجاعت حسین

ibrahim ibrahim

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی اڑان جاری

Nehal qavi

جنوبی پنجاب میں چینی من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی

Hassam alam

Leave a Comment