Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں میں پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چاروں صوبوں میں پاک فوج کےدستوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے دی جانے والی منظوری کے بعد وفاقی وزارت داخلہ نے پاک فوج کے دستوں کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت پاک فوج کے دستے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں میں سول انتظامیہ کی معاونت کریں گے۔

پاک فوج کے دستے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت چاروں صوبوں میں تعینات کیے جا رہے ہیں۔

Related posts

عمران خان ہی عوام کی واحد امید ہیں، شہباز گل

Hassam alam

چوہدری نثار سے ملاقات ہو چکی، ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپوزیشن کو سرپرائز ملے گا

Hassam alam

پارلیمنٹ لاجز پر پولیس ایکشن پارلیمان پر حملہ ہے، شاہد خاقان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment