Urdu
تازہ ترین دنیا

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دی

ماسکو: روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیں تھیں۔ برطانوی ارکان پارلیمنٹ پر انہیں پابندیوں کے جواب میں پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔

خیال رہے کہ برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں کے ارکان کی کل تعداد 650 ہے۔

Related posts

عمران کے دور حکومت میں کرپشن کے نت نئے طریقے دریافت کیے گئے، رانا ثناء اللہ

Zaib Ullah Khan

کراچی کا موسم گرم،آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

ibrahim ibrahim

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آگئی

Rauf ansari

Leave a Comment