Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنوں کی جیو ٹیگنگ کرلی گئی ہے۔

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ صوبے کے 32اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کرائےجارہےہیں، 2013کےبعد صوبے میں کل لوکل باڈی الیکشن کرائےجارہےہیں، الیکشن کےدوران غیرجانبداری کویقینی بنایاجائےگا، کسی بھی ہنگامی صورتحال سےنمٹنےکی تیاری کرلی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا شیڈول 30 مارچ کو جاری کیا تھا جس کے مطابق کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو ہونگے ۔

Related posts

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو دی گئی درخواست مسترد

Hassam alam

حکومت تین سالوں میں قرض کی سطح 40 ارب ڈالر پر پہنچا چکی ہے، شہباز شریف

Rauf ansari

سپریم کورٹ نےآرڈیننس کے اجراء کو آئین سے انحراف قرار دیدیا

Rauf ansari

Leave a Comment