Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان کوایٹمی طاقت بنایا، اسےمعاشی طاقت بھی بنائیں گے

اسلام آباد: وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کوایٹمی طاقت بنایا،اسےمعاشی طاقت بھی بنائیں گے۔

یوم تکبیر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ آج کےدن ہم نےثابت کیاکہ پاکستان ایٹمی قوت ہے۔وقت نےثابت کیادلیرسیاسی قیادت ہی ملکی مفادکیلئےدلیرانہ فیصلےکرتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈالرز کی پیشکش کوٹھکراتے ہوئے نواز شریف نے آج کے دن خودداری کا فیصلہ کردیاتھا۔پاکستان ایک انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کوایٹمی طاقت بنایا۔ ہم ہی اسےمعاشی طاقت بھی بنائیں گے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جارہاہے۔24سال پہلے پاکستان نے 28 مئی 1998کو ایٹمی دھماکےکیے تھے۔

Related posts

عمران خان ترپ کا پتا کھیلیں گے کہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے، شیخ رشید

ibrahim ibrahim

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج

Hassaan Akif

ڈی آئی خان: سٹی میئر انتخاب، پی ٹی آئی کے امیدوارعمر امین گنڈا پور کو برتری حاصل

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment