Urdu
تازہ ترین کھیل

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی

کراچی: پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی، آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔

ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔

ٹورنامنٹ کے میچز کے لیے لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور فیصل آباد کو بطور وینیو منظور کر لیا گیا ہے، ایونٹ میں مجموعی طور پر 25 سے زائد کھیلوں کے مقابلے ہوں گے۔

Related posts

رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کا گیس بحران پر تشویش کا اظہار

Hassam alam

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی

Hassam alam

عالمی بینک کا افغانستان کی امداد بحال کرنے سےانکار

Hassam alam

Leave a Comment