Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 8 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 8  افراد انتقال کر گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 761 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا وائرس سے مزید8افراد انتقال کر گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہزار 843 کورونا ٹیسٹ کیے گئے.کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد رہی۔

عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک رہی۔

Related posts

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی

Hassam alam

ایران نے اسرائیل کو نشانہ بنانے والا خودکش ڈرون تیار کر لیا

Nehal qavi

وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment