Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج،سپریم کورٹ کےججز کیلئے ناموں پر غور ہوگا

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے  اہم اجلاس  میں آج سپریم کورٹ کے 5ججز کی تعیناتی  کیلئے ناموں پر غور ہوگا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ کےججز کیلئے پانچ ججز کے ناموں پر غور  کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کو سپریم کورٹ کا جج بنانے پر غور ہوگا۔پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس قیصر رشید خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے پر بھی غور ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ سے جسٹس حسن اظہر رضوی،جسٹس شفیع صدیق،جسٹس نعمت اللہ کو سپریم کورٹ کے جج بنانے پر غور ہوگا۔

Related posts

ٹنڈوآدم کے قریب مال بردار گاڑی کو حادثہ

Hassam alam

آنگ سان سوچی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا

Hassam alam

عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر ولی انٹر چینج مردان پہنچ گئے

Hassam alam

Leave a Comment