Urdu

اسلام آباد: بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان ہے۔

نیپرا آج سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی  درخواست پر سماعت کرے گا۔اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

دوسری جانب  کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی کے الیکڑک کی  درخواست پر بھی سماعت آج  کرےگا۔ضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

Related posts

کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی

Hassam alam

آرمی اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی آئی خان سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

Rauf ansari

یوکرینی مہاجرین وطن واپس لوٹنا شروع

Hassam alam

Leave a Comment