Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

بلوچستان میں نئے قائد ایوان کیلئے آج کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے

کوئٹہ: بلوچستان میں نئے قائد ایوان کیلئے آج کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے۔ صبح 10 بجے سے شام 05 بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جام کمال کے وزیراعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے بعد بلوچستان کی سیاست میں گہما گہمی شروع ہوگئی ہے۔

نئے قائد ایوان کیلئےآج کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے، صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے، تاہم نئے قائد ایوان کا انتخاب 29 اکتوبر صبح 10بجے اسمبلی اجلاس میں ہوگا، 29 اکتوبر کو ہی شام کو گورنر منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے۔

Related posts

روپے کی قدر مستحکم ہو رہی، مہنگائی میں کمی آئے گی، مفتاح اسماعیل

Hassam alam

پی ٹی آئی آج مردان میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

Hassam alam

علیم خان کے رکیک حملے نامناسب ہیں، فواد چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment