Urdu
ابتک پاکستان پاکستان کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی ، فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 172.60 روپے کا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 226 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ کاروبار کےدوران انڈیکس 46ہزار 17 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ روز نیشنل بینک آف پاکستان میں3 ارب ڈالر منتقل کیے تھے۔

جس کا مثبت اثر پاکستانی روپے پر پڑا،سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب، پاکستان کی معیشت کو ہمیشہ سہارا دیتا رہے گا۔

Related posts

صادق آباد جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکنان کھانے پر ٹوٹ پڑے

Rauf ansari

کمانڈر رائل بحرین نیول فورس کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد آمد

Rauf ansari

وزیراعلیٰ سندھ کا کوئلے سے چلنے والے 330 میگا واٹ پاور پلانٹ کا افتتاح

Nehal qavi

Leave a Comment