Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے، ویزا فراہمی کا عمل 48 گھنٹوں میں مکمل کیا جائے گا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانے افغان شہریوں کے موجودہ پاسپورٹ اور شہریت کی بنیاد پر ویزا درخواستوں کاجائزہ لیں گےاور افغان ڈرائیور اور ٹرانسپورٹرز کو ایک سال کیلئے ملٹی پل ویزا جاری ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ویزا فراہمی کاعمل 48 گھنٹے میں مکمل کیا جائے گا۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 45 ہزار 944 پوائنٹس پر مستحکم رہی

Rauf ansari

چوہدری شجاعت کی مولانا کے بعد آصف زرداری سےاہم ملاقات

Rauf ansari

چودھری پرویز الٰہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،شجاعت حسین

ibrahim ibrahim

Leave a Comment