Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین کاروبار

پیٹرول اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورہو گئی۔

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو اجازت ہے کہ حکومت پچاس روپے تک لیوی لگا سکتی ہے، اس وقت لیوی صفر ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پچاس روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی لگانے کا اختیار قومی اسمبلی نے حکومت کو دے رکھا ہے۔

Related posts

شہبازشریف کو ایک سال ناحق جیل میں قید کیا لیکن کرپشن نہ ملی، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

اتحادی حکومتی قائدین نے براہ راست عدلیہ پر حملہ کیا،تحریک انصاف

ibrahim ibrahim

پارلیمنٹ اجلاس ملتوی ہونے کا مطلب کالے قوانین پر حکومت کو شکست ہوچکی ہے، شہباز شریف

Hassaan Akif

Leave a Comment