Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے

اسلام آباد: سینئر صحافی ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ضیا الدین کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاؤن اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ سینئر صحافی ضیا الدین ڈیلی ڈان اورایکسپریس ٹریبیون کے ایڈیٹیررہ چکے ہیں۔

Related posts

حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ کے اشتراک سے فلڈ رسپانس پلان کا اجرا آج کیا جائے گا

Nehal qavi

اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے

Hassam alam

گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف

Rauf ansari

Leave a Comment