Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 398 پر پہنچ گیا

لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار، لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 398 پر پہنچ گیا۔

لاہور کے علاقے گلبرگ میں 728، کوٹ لکھپت میں 652، گورومانگٹ روڈ پر 596 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح کوٹ لکھپت میں 652، ماڈل ٹاؤن میں 572، ظہور الہی روڈ پر ائیر کوالٹی انڈیکس 516 تک پہنچ گیا۔

ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں 523 اور ڈی ایچ اے فیز 8 کے علاقوں میں 449 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔

Related posts

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس: 11 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Hassam alam

بلوچستان: شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

Zaib Ullah Khan

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ بابر کروز میزائل بی ون کا کامیاب تجربہ

Hassam alam

Leave a Comment