Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کوئٹہ میں جناح روڈ پر دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 13 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے میں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔

امدادی ٹیم کے مطابق کوئٹہ میں جناح روڈ پر سلیم کمپلیکس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے دھماکے والی جگہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Related posts

سندھ ہاؤس حملہ، پی ٹی آئی کے ایم این ایز کے نام ایف آئی آر میں شامل

Rauf ansari

این سی اوسی کی جانب سے 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد

Hassaan Akif

سندھ دھرتی کے با شعور لوگ وطن کی حفاظت کریں،فضل الرحمان

Rauf ansari

Leave a Comment