اٹک میں تیز رفتار کار الٹ گئی ،3 افراد جاں بحق

اٹک: پنڈی گھیب میں تیز رفتار کار بےقابو ہوکر الٹ گئی۔ حادثہ میں دوسگے بھائیوں سمیت تین افرادموقع پرجاں بحق جبکہ تین شدیدزخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اٹک پنڈی گھیب میں تیز رفتار کار بےقابو ہوکر الٹ گئی ۔ حادثے میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ جاں بحق افراد میں 2 سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کی لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More