Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ڈی ایم جی سمیت مختلف گروپس کے 31 افسران کی گریڈ 22 میں ترقی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے مختلف گروپس کے افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی۔وزیراعظم نے بورڈ کے فیصلے فوری پبلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیر اعظم نے مختلف گروپس کے 31 افسران کو گریڈ 22 میں ترقی دے دی۔وزیراعظم کا بورڈ کے فیصلے فوری پبلک کرنے کی ہدایت بھی جاری کیں ہیں۔ریلوے کے ایک اور اطلاعات کے بھی ایک افسر کو ترقی دیدی گئی تاہم سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد کو ترقی نہ مل سکی جبکہ سعید جاوید کو گریڈ بائیس مل گیا۔

ڈی ایم جی کے اٹھارہ افسران کی ترقی کی منظوری دئ گئی ۔ توقیر شاہ ،عثمان چاچڑ بھی ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔ ڈی جی آئی بی فواد اسد اللہ بھی گریڈ بائیس میں پہنچ گئے ۔ فارن سروس کے تین افسران ،کسٹم کے دو،ریونیو ، کامرس اور ملٹری لینڈ کے بھی ایک ایک افسر کی گریڈ بائیس میں ترقی کی منظوری دی گئی ۔

Related posts

کراچی: عدالت نے خاتون سے دست درازی کرنے والے کو سزا سنا دی

Hassam alam

متاثرین سانحہ میہڑ کا امدادی سامان لینے والے پولیس اہلکار معطل

Rauf ansari

ملتان میں تنخواہ مانگنے پر فیکٹری ملازم کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

Rauf ansari

Leave a Comment