ایشیائی ترقیاتی بینک نے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 30 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے منظور کی جانے والی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں خرچ کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق متاثرین کے لیے رقم سے خیمے، خوراک اور ادویات کی خریداری کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More