صوابی: تورڈھیر میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق صوابی کے علاقے تورڈھیرکار الٹنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے ۔امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں 1 کا تعلق تورڈھیر 3 جبکہ کا نوشہرہ سے ہے۔