کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر171 روپے سے نیچے آگیا ہے ۔
انٹر بینک میں ڈا لر کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی دیکھی گئی ۔ 75پیسے کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 171.29 سے کم ہو کر 170.54پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر70پیسے کی کمی سے 172.20سے 171.50 پرآگیا۔