Urdu
تازہ ترین کاروبار

حصص بازار میں تیزی، 100 انڈیکس میں 806پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ آٹھ سو چھ پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ چھیالیس ہزار کی حدعبور کرگئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی رہی۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس نے 46ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔100 انڈیکس 806پوائنٹس کے اضافے سے46ہزار542 پربندہوائی۔

آج دن بھر مجموعی طورپر 369 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا- 240کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ105کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 1عشاریہ 76فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Related posts

پی سی بی: انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کی گیٹ منی فلڈ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان

Hassam alam

اسمبلی ارکان کو کروڑوں روپے کی پیشکشیں کی جارہی ہیں،عمران خان

ibrahim ibrahim

کورونا کی نئی لہر، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

Hassam alam

Leave a Comment