Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

حکومت کا منی بجٹ کی منظوری پر کابینہ اجلاس کل دوبارہ بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ کی منظوری کےمعاملے پر وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں ایک نکاتی ایجنڈا پر بات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے منی بجٹ کی منظوری کےمعاملے پر وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں ایک نکاتی ایجنڈا پر بات ہوگی۔ اجلاس میں منی بجٹ پرارکان کوبریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کل منی بجٹ کی منظوری دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد منی بجٹ اگلے روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائے گا ۔

Related posts

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز کا بائیکاٹ

Hassam alam

وزارت داخلہ کی صوبوں کو اضافی سیکورٹی انتظامات کرنے کی درخواست

Rauf ansari

صدرمملکت نے مشترکہ اجلاس سے منظور31 بلوں کی منظوری دے دی

Rauf ansari

Leave a Comment