Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

اپنا گھر بنانے کیلئے 38ارب روپے کے قرضے فراہم کیے،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب اور متوسط طبقے کے لیے کم والےقیمت گھروں کا جو وعدہ پورا کررہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ترقی کا اجلاس ہواہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپنا گھر بنانے کے لیے 38ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے رہائشیوں کے لیے بارہ ہزار چار سو کم قیمت و معیاری فلیٹ مہیا کیے جارہے ہیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ غریب اور متوسط طبقے کے لیے کم والےقیمت گھروں کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائےگا۔

Related posts

زرعی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شبلی فراز

Rauf ansari

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ

Hassam alam

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد چل بسے

Nehal qavi

Leave a Comment