Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

قومی ادارہ امراض قلب کے ملازمین کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ، مریض پریشان

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ملازمین نے ایک بار پھر او پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیاجس کے باعث ملک بھر سے دل کی بیماریاں میں مبتلا مریضوں کو شدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ملازمین نے ایک بار پھر او پی ڈیز کا بائیکاٹ کردیا ہے ۔ ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ گزشتہ 15 ماہ سے رو کا ہوا کورونا الاؤنس سمیت دیگر الاونسز بھی دئیے جائیں جبکہ کورونا میں کام کرنے والے ملازمین کو مستقل کیا جائے۔

ملازمین نے کہا ہے کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو اسپتال کے دیگر شعبوں کا بھی بائیکاٹ کریں گے ۔ این آئی سی وی ڈی کے احتجاج کے باعث ملک بھر سے دل کی بیماریاں میں مبتلا ہوکر آنے والے مریض شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

Related posts

پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے، فواد چوہدری

Nehal qavi

ملک بھر میں بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی، کراچی والے محروم رہیں گے

Rauf ansari

وزیر اعظم کی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت

Hassam alam

Leave a Comment