Urdu
تازہ ترین دنیا

میانمارکی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو4 سال قید کی سزا سنادی

برما: میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔ آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔

میانمار کی عدالت نے نوبل انعام یافتہ نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی رہنما آن سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی۔آنگ سان سوچی پر3مختلف الزمات کے تحت سزا سنائی گئی۔آنگ سان سوچی پربغیر لائسنس واکی ٹاکی رکھنے اور کوروناپابندیوں کی خلاف ورزیوں کےالزمات تھے۔

Related posts

ایپل کی نئی واچ پرو، آئی فون 14 سے مماثل ہوسکتی ہے

Hassam alam

پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوچکی ہے، شیخ رشید

Hassam alam

الیکشن کمشنرکے خلاف ریفرنس کا مقصد انکو دباؤ میں لانا ہے، مریم اورنگزیب

Rauf ansari

Leave a Comment