Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

صدر مملکت نے آرٹیکل 75 کے تحت تین بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل75کے تحت تین بلوں کی منظوری دے دی ہے ۔

صدر عارف علوی کی جانب سے جووینائل جسٹس سسٹم (ترمیمی ) بل ، 2022 اور اسلام آباد کیپیٹل علاقہ جات بچوں کے تحفظ کا (ترمیمی ) بل ، 2022 کی منظور کیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے نیشنل کمیشن (ترمیمی ) بل ، 2022 اور شوکت فیاض احمد ترین کی بطور ممبر قومی اقتصادی کونسل نامزدگی کی منظوری بھی دی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ ممبر قومی اقتصادی کونسل کی منظوری دی ہے ، منظوری آئین کے آرٹیکل 156 کے تحت دی گئی۔

Related posts

مشرف کی صحت کے لیے دعاگو ہوں، وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے، نواز شریف

Zaib Ullah Khan

جرمنی: کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی

Hassam alam

گورنر پنجاب اور عثمان بزدار اسلام آباد طلب، پنجاب کی سیاست پر اہم فیصلہ متوقع

Hassam alam

Leave a Comment