Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

جعلی حج بکنگ کی شکایات، وزارتِ مذہبی امور نے شہریوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد: جعلی حج بکنگ کی شکایات ملنے پر وزارتِ مذہبی امور نے شہریوں کو خبردار کردیا۔

ایک بیان میں وزارت مذہبی امورنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ حج کی بکنگ کیلئے کسی کو پیسے مت دیں ابھی تک حج پالیسی 2022 کا اعلان نہیں ہوا، نہ ہی کسی کو حج بکنگ کی اجازت دی گئی ہے۔

عوام الناس حج کے نام پر فراڈ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں، حج کے خواہشمند وزارت کی جانب سے باقاعدہ اعلان کا انتظار کریں۔ حج کے نام پر فراڈ کرنے والے جعلسازوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Related posts

پاکستان کا مثبت تشخیص اجاگر کرنے میں صحافیوں کا کلیدی کردار ہے، راجہ پرویز اشرف

Rauf ansari

کراچی والوں کا طویل انتظار ختم، گرین لائن بس کا پہیہ چل پڑا

Hassam alam

فیس بک نے پاکستانیوں کے کروڑوں روپے لوٹ لیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

Hassam alam

Leave a Comment