Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں، وزرائے تعلیم کانفرنس آج شیڈول

اسلام آباد: کورونا کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے یا کھلے رکھنے سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج شیڈول ہے۔

بتایا گیا ہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا وائرس اور اومی کرون کے کیسز کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کے سبب 2 کالجز پہلے ہی بند کئے جا چکے ہیں۔

محکمہ صحت کی سفارش کے بعد گرلز ماڈل کالج ایف 6 ٹو اور جی 6 ون کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Related posts

آئی ایم ایف کا وزیراعظم عمران خان کے عوامی ریلیف پیکج پر تحفظات کا اظہار

Hassam alam

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت

ibrahim ibrahim

حکومتی نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی کی قیمت عوام چکارہے ہیں، شہبازشریف

Rauf ansari

Leave a Comment