کراچی: اے وی ایل سی پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز اور کار مو ٹر سائیکل چوری کر نے والے گروہوں کے خلاف کاروائی کر کے انیس اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرکے کار اور موٹر سائکلیں برآمد کر لیں۔
اے وی ایل سی پولیس نے ایک کار، بیس (20) سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں، تین (03) مو ٹرسائیکل پارٹس کی صورت میں اور ایک پستول برآمد کیا۔
