Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے لکھا کہ انہوں نے بطور مشیر اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں پارٹی منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہےگا، وہ پارٹی کے ساتھ ہیں اور قانونی ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔

Related posts

اسرائیل کی لبنان کو جنگ کی دھمکی

Hassam alam

عمران خان کا آخری ٹھکانہ جیل ہے، عظمٰی بخاری

Nehal qavi

ٹک ٹاک وڈیو بناتے ہوئے نوجوان گولی لگنے جاں بحق

Rauf ansari

Leave a Comment