Urdu
پاکستان تازہ ترین

فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے،ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر طویل مشاورت کی۔

دونوں رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو نجات دلانے کے لئے تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ حکومت مخالف لانگ مارچ اور ان ہاؤس تبدیلی سمیت مختلف اہم قومی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔ مولانا نے نواز شریف کو آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے پر بھی اعتماد میں لیا۔

Related posts

پاکستان اور سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا شیڈول جاری

Hassam alam

گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مزيد 28 افرادجاں بحق

Nehal qavi

پانی اور خشکی پر چلنے والی دنیا کی پہلی اسپورٹس کار متعارف

Hassam alam

Leave a Comment