Urdu
تازہ ترین دنیا

کیمرون میں فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ، 8 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: کیمرون کے دارلحکومت کے فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

کیمرون کے اولیمبے فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ سے قبل بھگدڑ کے نتجے میں آٹھ ہلاک اور 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے ہجوم نے ایک ساتھ انٹری لینے کے کوشش کی، کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین، چار مرد، ایک بچہ شامل بھی ہے۔ جن میں 7 کی حالت تشویشناک ہے۔ اولمبے اسٹیڈیم میں 60 ہزار لوگوں کی گنجائش ہے لیکن، کورونا کے ضوابط کی وجہ سے، اس کی گنجائش 80 فیصد یونی 48 ہزار کیمرون کے فکسچر کے لیے محدود تھی۔

Related posts

گزشتہ ماہ اکتوبر 22 بے گناہ کشمیری بھارتی فوج کا نشانہ بن گئے

Rauf ansari

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی چپڑاسی کی انٹری

Hassam alam

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی ججز کے خلاف مہم کی مذمت

Rauf ansari

Leave a Comment