Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا ملتان گیریژن کادورہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ذہنی اور جسمانی تیاریاں نہایت ضروری ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن کادورہ کیا۔ کور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر نے سپہ سالار کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پیشہ ورانہ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی جنگوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ذہنی اور جسمانی تیاریاں نہایت ضروری ہیں۔انہوں نے میدان جنگ میں درپیش چیلنجز اور خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل منصوبہ بندیوں اور حکمت عملی کی توثیق کی۔

Related posts

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحد پر مسلح جھڑپیں

Rauf ansari

نیدرلینڈز میں سمندری طوفان یونائس سے تباہی، 3 افراد ہلاک

Hassam alam

ڈیرہ بگٹی میں دھماکا،تین لیویز اہلکار شہید

ibrahim ibrahim

Leave a Comment