Urdu
تازہ ترین دنیا

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے، انتونیو گوتریش

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے۔

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ہوئی بریفنگ سے متعلق سیکریٹری انتونیو گوترین کے نائب ترجمان فرحان عزیزحق نےکہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ہمیشہ عوامی اور نجی طور پر تمام انسانی حقوق کا مکمل احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

سیکرٹری جنرل کے مطابق کا انسانی حقوق کے مکمل احترام سے متعلق موقف کا اطلاق جموں و کشمیر سمیت پوری دنیا کے لیے ہے۔

Related posts

ہم تلاشی دے چکے اب عمران کی باری ہے، حمزہ شہباز

Rauf ansari

مراد علی شاہ کی الیکشن کمیشن سے فروری میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی درخواست

Hassaan Akif

مولانا فضل الرحمان کا 48 گھنٹوں میں بڑی خوشخبری کا دعویٰ

Rauf ansari

Leave a Comment