کوئٹہ میں ہزارگنجی بخاری ٹاؤن کے قریب واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے بچی جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو بچے جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں میں بی بی خدیجہ اور بی بی انزلہ شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ بی بی کامیلا جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔
