Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 68پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان رہا۔مارکیٹ 68پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار841پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزمندی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 68پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار841پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر388کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔ 242 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ124کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔

Related posts

حکمرانوں نے ہر چیز آئی ایم ایف کے حوالے کردی،سراج الحق

ibrahim ibrahim

الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی کرنے کا ڈیجیٹل طریقہ ہے، سراج الحق

Rauf ansari

پاکستان علاقائی سالمیت اور انسانی حقوق کے احترام اور تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتا ہے، بلاول

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment