Urdu
انٹرٹینمنٹ

جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم دس جون کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ قدرتی آفت نے جراسک پارک تباہ کردیا، جس کے بعد وہاں موجود تمام ڈائناسار فرار ہوگئے اور دنیا میں تباہی پھیلا دی، ان ڈائناسار کو کیسے قابو کیا گیا، اس کیلئے آپ کو ہالی وڈ کی نئی آنے والی فلم جراسک ورلڈ تھری ڈومینیئن دیکھنا ہوگی۔ فلم 10جون کوریلیز کی جائے گی۔

Related posts

ہالی ووڈ مووی دی کرسڈ کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

دی راک کی فلم بلیک ایڈم 21 اکتوبر کو پردہ کی زینت بنے گی

Nehal qavi

فلم چوبیس مارچ 2023کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment