Urdu
پاکستان تازہ ترین

شہباز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں شہباز شریف کے خلاف قرار داد پی ٹی آئی رکن اسمبلی فرخ حبیب پیش کریں گے۔ مجوزہ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس کے فیصلے تک شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں تقریر نہ کرنے دی جائے گی۔

Related posts

شام میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق

Hassam alam

توشہ خانہ اور ممنوع فنڈنگ عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شیخ رشید

Hassam alam

حکومت نے وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے کیخلاف درخواست پر مہلت مانگ لی

Hassam alam

Leave a Comment