Urdu
تازہ ترین دنیا

روس کی بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں

ماسکو: روسی نیوی نے بحیرہ اسود میں جنگی مشقیں شروع کردیں جس میں تیس سے زائد جنگی جہاز شریک ہیں۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کے حکام نے کہا کہ بحیرہ اسود کے بحری بیڑے کے 30 سے ​​زائد جنگی جہازوں نے مشق کے منصوبے کے مطابق سمندر کی طرف روانہ کیا۔ اور تیس سے زائد روسی جنگی جہازوں نے کریمیا کے قریب مشقیں شروع کر دیں ہیں۔

خیال رہے کہ ایک امریکی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین کے خلاف عسکری کارروائی کا آغاز کر سکتا ہے۔

Related posts

شنگھائی میں کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، معاملات زندگی بحال

Rauf ansari

کترینہ کیف اداکار وکی کوشل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئی

Rauf ansari

پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے، فواد چوہدری

Nehal qavi

Leave a Comment